احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ – آن لائن چیک کریں
ہماری ویبسائٹ پر آپ کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں – یہاں پر آپ مفت میں اپنے احساس پراگرام سے متعلق تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی بلکل مفت نہ کسی کو پیسے دینے کے ضرورت ہے اور نہ کسی سے کوئی مدد مانگنے کی ضرورت ہے۔ سب آپ کو اسی ویب سائٹ پہ مل جائیں گے۔ اس گائیڈ کو غور سے شروع سے آخر تک پڑھیں اور جو کچھ اس میں بتا رہیں ہیں ان پہ عمل کرتے جائیں اور آپ کو معلوم ہو جائیگا کی آپ کو احساس پراگرام پاکستان کی مد میں کتنے روپے مل سکتے ہیں اور آپ اس اہل ہیں یا نہیں وہ بھی آپ چیک کر سکتے ہیں ہمارے ویب سائٹ پر۔
اگر آپ پے بینظیر انکم سپورٹ پراگرام میں پلے سے ہی درخواست دے رکھا ہے تو آپ ہمارے ویب سائٹ پہ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو کتنے پیسے مل سکتے ہیں
احساس پراگرام 8170 کے بارے میں
جیسے کہ آپ سب کو بھی معلوم ہو گا کی ہمارے گورنمنٹ نے اس سے پہلے حکومت جو پاکستان تحریک انصاف کا تھا عمران خان صاحب جس پارٹی کا صدر تھا اور اب بھی ہے ان کے دور میں یاس پراگرام کا باقاعدہ آغاز کیا تھا۔
اس پراگرام نے لاکھوں پاکستانی غریب عوام کو پر معاملے میں مدد کی ہے اور لاکھوں نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے۔ پاکستان میں بڑھتی ہوئی غربت کی وجہ سے جن مشکلات مین عوام ہیں اس سے کافی حد تک احساس پراگرام نے لوگوں کی مدد کی ہے۔ یہ پروگرام آج بھی اسی طرح چل رہا ہے اور لوگ اس سے فائدہ حاصل کر ہے ہیں
8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کی احساس پراگرام میں آپ کو کتنے پہسے مل سکتے ہیں اس کو کیسے چیک کریں تو یہ بہت ہی آسان ہے اگر آپ ہمارے اسی ویب سائٹ پہ چیک کریں تو۔ اس کے لئ ےآپ کو مندرجہ زیل چیزوں کو ایک ایک کر کے فالو کرنا پڑیگا۔
سب سے پہلے آپ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیج دیں مسیج میں اس کے بعد آپ کو فورا گورنمنٹ کی طرف سے ایک مسیج آئیگا۔ جس میں آہ کو بتایا جائیگا کی آپ اس پراگرام کے تحت پیسے حاصل کر سکتے ہیں یا نہیں۔
آپ کو یہ بات معلوم ہونا چاہیے کہ اس پراگرام کے تحت صرف مستھق لوگوں کو پیسے دئے جاتے ہیں اور اگر کوئی غیر مستحق لوگ اس سے پیسے لے ریے ہیں تو یہ لوگوں کا حق کھا رہےہیں جو ایک اچھی بات نہیں ہے ۔
احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن
اگر آپ اپنے نام پہلے دفعی رجسٹر کرنا چاپ رہے ہیں تو اس کا سارا طریقہ ہم آپ کو بتا تے ہیں اسی پوسٹ ہیں۔
آپ کو سب سے پہلے جانا پڑیگا احساس پراگرام کے آفیشل ویب سائٹ پر یہاں https://8171.bisp.gov.pk/
اس کے بعد آپ کو یہں اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ ایک اکقنٹ بنانا ہوگا
اس کے بعد آپ نے فارم کو پر کر کے بھیج دینا ہے
12000 aik bar he Mily han pher nai Mily na rashan mila
App BISP kay Official Center visit karain kindly
Mujy na ahal kha ha kya mari registration ho sakti h
App Qarebi Ehsaas Cente visit karain aor details le lain vahan say confirmation k leay